موجودہ صورتحال کو اچھے طریقے سے مانیٹر کررہےہیں،وزیرداخلہ محسن نقوی

چہرہ ڈیسک چہرہ ڈیسک

موجودہ صورتحال کو اچھے طریقے سے مانیٹر کررہےہیں،وزیرداخلہ محسن نقوی

موجودہ صورتحال کو اچھے طریقے سے مانیٹر کررہےہیں،وزیرداخلہ محسن نقوی کا کہنا ہےکہ

اگر بھارت نے کچھ کیا تو اس کو ویسا ہی جواب ملے گا،

جعفر ایکسپریس حملے میں بھارت ملوث تھا،ثبوت   سامنے لائیں گے، 

وزیرمملکت برائے داخلہ کچھ روز میں ثبوت  سمیت بریفنگ دیں گے،

اگر ایران نے ثالثی کی کوشش کی ہے تو مثبت جواب دیں گے،

ثالثی کےمعاملات کا انحصار کشیدگی کی صورتحال پر ہے

پاکستان کرکٹ ٹیم اب کسی بھی صورتحال بھارت نہیں جائےگی،