کراچی اوپن ہورہاہے۔ اسلام آباد میں پاکستان اوپن ہورہاہےجس میں 4سیاسی جماعتوں کے کھلاڑی شریک ہیں, انور مقصود

عمران عمران

کراچی اوپن   ہورہاہے۔ اسلام آباد میں پاکستان اوپن ہورہاہےجس میں 4سیاسی جماعتوں کے کھلاڑی شریک ہیں, انور مقصود

کراچی میں انٹرنیشنل اوپن اسکوائش چیمپئین شپ کےافتتاحی تقریب  سے خطاب مہمان خصوصی ڈی جی رینجرزسندھ کاخطاب میں کہناتھا شہرمیں قیام امن کےلیےشہریوں نےبھی کرداراداکیا،آرمی چیف نے بڑاسادہ مشن دیاتھا،ہم نےکراچی جےزخموں ہرمرہم رکھاہے۔

تقریب کےمہمان  خصوصی ڈی جی رینجرزسندھ میجرجنرل افتخارحسن چوہدری کاخطاب میں کہناتھاآرمی چیف نےبڑاسادہ مشن دےکرکراچی بھیجاتھاہم نےکراچی کےزخموں پرمرہم رکھا۔ شہرمیں امن کےلیےیہاں کےلوگوں نےکرداراداکیا

معروف مزاح نگار و دانشور انور مقصودکا تقریب سے خطاب میں کہنا تھا کہ یہاں  کراچی اوپن   ہورہاہے۔ اسلام آباد میں پاکستان اوپن ہورہاہےجس میں 4سیاسی جماعتوں کے کھلاڑی شریک ہیں

ان کاکہنا تھا کہ کراچی پولیس اچھی ہے ،آبادی کے لحاظ سے پولیس کی تعداد اور وسائل بہت کم ہیں