کورونا کے بڑھتے کیسز ،
حکومت کو اسٹاف کی کمی کا سامنا۔ محکمہ تعلیم سندھ کی جانب سے اساتذہ کی خدمات
حاصل کرنے فیصلہ کیاگیاہے
کالج ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ کے
اسٹاف کو کورونا ڈیوٹیز پر معمور کیا جائے گا۔ سیکریٹری کالج ایجوکیشن خالد حیدر
شاہ کے مطابق تمام فیلڈ آفسز اور کالج پرنسپل ضلعی انتظامیہ سے رابطے میں رہے۔
کورونا کی صورتحال میں اساتذہ کورونا سے نبردآزما ہونے میں کردار ادا کریں۔