کراچی میں نمائش چورنگی کے قریب فائرنگ سے دو افراد زخمی ہوگئے۔
پولیس کے مطابق فائرنگ کار میں سوار احمد نامی شخص کی جانب سے کی گئی۔کار میں فائرنگ کرنے والے شخص کے ساتھ ان کیاہلیہ اور بہن بھی سوار تھیں۔ پولیس کا کہنا ہے کار سوار ادیبہ نامی خاتون کا کرمنل ریکارڈ ہے۔ مبینہ طور پر زخمی افراد بائیک پر سوار تھے،، جنہوں نے کار کو روکنے کی کوشش کی تھی۔