کراچی کےعلاقے منگوپیرعلی
ٹائون میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سےایک شخص جاں بحق اواایک زخمی ہوا،،
زخم اورہلاک شخص کےپاس
سےچارموبائل فون،اےٹی ایم کارڈاوردیگراشیاءبرآمدہوئی،درخشاں تفتیشی پولیس نےبنگلےمیں
چوری کےالزام میں ملزم کوگرفتارکرنےکادعوی کیا۔
کراچی کےعلاقے منگوپیرعلی
ٹائون میں نامعلوم ملزم کی فائرنگ سےایک شخص جاں بحق اورایک زخمی ہوا۔
مقتول کو عامر کے نام سے
شناخت کیا گیا ہے
زخمی شخص کی شناخت فریدکےنام
سےہوئی پولیس کےمطابق مقتول اورزخمی ہونے والوں کے پاس سے چار موبائل فون ملے ہیں
دونوں ماربل فیکٹری میں کام کرتے ہیں،
جاں بحق اور زخمی ہونے
والوں کا سی آر آو بھی چیک کیا جارہا ہے،درخشاں میں تفتیشی پولیس نے کارروائی
کرتےہوئےبنگلےسےڈھائی کروڑمالیت کےزیورات، گھڑیاں اوردیگرسامان چوری کرنےوالےملزم
کو گرفتارکرنےکادعوی کیا۔
ملزم نےفیز6خیابان ہلال میں
واقع بنگلےمیں سونےکےزیورار،قیمتی گھڑیاں اوردیگرسامان چوری کیاتھا،
ملزم بنگلےمیں چوکیدارتھا،بنگلےکامالک
باہرگیاتوملزم نےدوسری چابی سےکمرےکالاک کھول کرواردات کی تھی،
ملزم 23اکتوبرکےروزواردات
کےبعدفرارہوگیاتھا۔