چلاس کے علاقہ تھور نالہ میں اونچے درجے کا سیلاب چلاس، واپڈا کالونی میں پانی داخل ، رہائشیوں کو پریشانی کا سامنا

چہرہ ڈیسک چہرہ ڈیسک

چلاس کے  علاقہ تھور نالہ میں اونچے درجے کا سیلاب  چلاس،  واپڈا کالونی میں پانی داخل   ، رہائشیوں کو پریشانی کا سامنا

چلاس کے  علاقہ تھور نالہ میں اونچے درجے کا سیلاب

چلاس،  واپڈا کالونی میں پانی داخل   ، رہائشیوں کو پریشانی کا سامنا

چلاس ،سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں  ریسکیو آپریشن  جاری ہے

چلاس ، شاہراہ ریشم دیامر کی حدود میں چھوٹی گاڑیوں کیلئے کھول دی گئی  

چلاس، شاہراہ بابوسر بدستور بند ،بحالی کا کام جاری، ترجمان فیض اللہ فراق ،کا کہنا ہےکہ

شاہراہ قراقرم چھوٹی گاڑی کیلئے کھول دی گئی ، 

شاہراہ بابوسر ناران ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند ہے، 

  شاہراہ بابوسر کی بحالی اور سیلابی ریلوں میں لاپتہ افراد کی تلاش کیلئے آپریشن جاری ،