گوگل کا پاکستان میں آفس کھولنے کا معاملہ
گوگل کا وفد آج پاکستان پہنچے گا۔
گوگل کا وفد آج لاہور سے اسلام آباد آئے گا۔ ذرائع کے مطابق
آج گوگل کا وفد اسلام آباد پہنچ رہا ہے۔
ہماری خواہش ہوگی کہ ہماری ان سے ملاقات ہو۔وفاقی وزیر امین الحق کا کہناہےکہ ہم ان کو آمادہ کریں گے کہ وہ آفس کھولیں اور کڑوروں روپے کمائیں۔
ہمارے نوجوانوں کو نوکریاں بھی دیں۔
ان کو پتہ چلے پاکستان کا کسٹم اور کلچر کیسا ہے۔
جب آفس قائم ہوگا تو ہم ان سے مسائل پر براہ راست بات کر سکے گے۔
اگر کوئی ایسا مواد جو ریاست اور مذہب کے خلاف ہو ان سے بات کر کے ہم وہ ڈیلیٹ کروا سکے۔