کراچی میں کورنگی چمڑا چورنگی کے قریب واٹر ٹینکر کی مسافر وین کو ٹکر سے چار افراد زخمی ہوگئے۔


کراچی میں کورنگی چمڑا چورنگی کے قریب واٹر ٹینکر کی مسافر وین کو ٹکر سے چار افراد زخمی ہوگئے۔

 

کراچی،عدنان اطہر

 

کراچی میں کورنگی چمڑا چورنگی کے قریب واٹر ٹینکر کی مسافر وین کو ٹکر سے چار افراد زخمی ہوگئے۔

امدادی اداروں کے مطابق  تیز رفتار واٹر ٹینکر نے مسافر وین کو ٹکر مار دی۔ وین  بے قابوہوکر نالے میں جاگری۔ امدادی اداروں نے حادثے میں زخمی چار افراد کو  اسپتال منتقل کیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ حادثہ ٹینکر ڈرائیور کی تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔ واٹر ٹینکر ڈرائیور کو قبضے میں لے لیا گیا جبکہ ڈرائیور فرار ہوگیا۔