پاکستان آرمی کی جانب سے سیلاب زدگان کو ریسکیو کرنے کا سلسلہ جاری۔۔۔ پاک فوج
کے جوانوں نے دادو کے گاوں چھور بابو بورا سے سیلاب زدگان کو ریسکیو کیا 58 افراد
کو پانی کی کشتیوں کے ذریعے باحفاظت منتقل کیا
پاک آرمی کے جوانوں نے ہیلی کاپٹر کے ذریعے بھی 30 متاثرین کو ریسکیو کیا اور
حیدرآباد منتقل کیا۔۔۔ریسکیو کرنے والے متاثرین میں بزرگ ، خواتین اور معصوم بچے
بھی شامل ہیں۔۔۔مشکل گھڑی میں پاک فوج سیلاب
متاثرین کے ساتھ ہے ۔۔۔ریسکیو کیے جانے والے افراد کو ہر ممکن سہولت فراہم کی جائیگی