کوئٹہ ،ائیرپورٹ روڈ پر فائرنگ ، سپریم کورٹ کے وکیل عبدالرزاق جاں بحق ہوگئے

چہرہ ڈیسک چہرہ ڈیسک

کوئٹہ ،ائیرپورٹ  روڈ پر  فائرنگ ، سپریم کورٹ کے وکیل عبدالرزاق  جاں بحق  ہوگئے

کوئٹہ ،ائیرپورٹ  روڈ پر  فائرنگ ، سپریم کورٹ کے وکیل عبدالرزاق  جاں بحق  ہوگئے

وزیراعلی ٰبلوچستان  عبدالقدوس بزنجو کا  وکیل عبدالرزاق  کے قتل کے واقعے  کا نوٹس لےلیا

وزیراعلی ٰبلوچستان  عبدالقدوس بزنجو نے آئی جی پولیس سے واقعے کی رپورٹ کر لی وزیر اعلیٰ بلوچستان کا کہناہےکہ واقعے کے تمام پہلؤوں کا جائزہ لیکر فوری رپورٹ پیش کی جائے،

بلوچستان بار کونسل نے کوئٹہ سمیت صوبہ بھر کی عدالتوں کا بائیکاٹ کردیا

عبدالرزاق نےچیئرمین  پی ٹی  آئی کے خلاف آرٹیکل 6 کی درخواست بھی  کر رکھی تھی

 عبدالرزاق کی چیئرمین  پی ٹی  آئی  کے خلاف سنگین غداری کی درخواست پر سماعت 7 جون کو ہونا تھی.

عبدالرزاق ایڈووکیٹ کے قتل کا مقدمہ درج ،چیئرمین  پی ٹی آئی  کو  نامزد کیاگیا

پولیس کے مطابق سپریم کورٹ کے وکیل عبدالرزاق شرکےقتل کامقدمہ درج کرلیاگیا مقدمہ  چیئرمین پی ٹی  آئی   کےخلاف درج کیاگیا، مقدمہ مقتول کےبیٹےکی مدعیت میں درج کیاگیا مقدمے میں   قتل،انسداددہشتگردی ایکٹ سمیت دیگردفعات  شامل ہیں۔ قتل کامقدمہ شہید جمیل کاکڑتھانہ میں درج کیاگیا