چیئرمین پی ایس پی مصطفی کمال کا کہنا ہے نیا بلدیاتی قانون قبول نہیں۔ مذاکرات کے دروازے بند نہیں کئے۔ حکومتی وفد نے مذاکرات میں ہماری ستر فیصد بات میں مان لی تھیں

عمران عمران

چیئرمین پی ایس  پی  مصطفی کمال کا کہنا ہے نیا بلدیاتی قانون قبول نہیں۔ مذاکرات کے دروازے بند نہیں کئے۔ حکومتی وفد  نے مذاکرات میں   ہماری ستر  فیصد بات میں مان لی تھیں

چیئرمین پی ایس  پی  مصطفی کمال کا کہنا ہے نیا بلدیاتی قانون قبول نہیں۔ مذاکرات کے دروازے بند نہیں کئے۔ حکومتی وفد  نے مذاکرات میں   ہماری ستر  فیصد بات میں مان لی تھیں۔ تیس جنوری کو  آخری معرکہ ہوگا۔

چیئرمین پی ایس  پی  مصطفی کمال کا کہنا ہے ہم 2001کا بلدیاتی نظام واپس مانگ رہے ہیں۔30جنوری کو فوارہ چوک پر آخری معرکہ ہوگا۔

پریس کانفرنس میں  کہا ہمیں بلدیاتی قانون پر   سیاست نہیں کرنی۔بات چیت کا دروازہ بند نہیں کیا۔ حکومتی وفد  نے  ہماری 70 فیصد باتیں  مان لی تھیں۔

چیئرمین پی ایس پی  کا کہنا تھا  کہ ہم کچھ غلط نہیں،،، صرف  کراچی والوں کا حق مانگ رہے ہیں،، جو ہمارا آئینی حق ہے۔