قومی ٹیسٹ اسکواڈ نےجمیکا میں ٹریننگ کی اجازت ملنے کے بعدبھر
پور ٹریننگ کی،
اسکواڈ میں شامل تمام
ارکان کی گزشتہ روز کی گئی کوویڈ 19 ٹیسٹنگ کے نتائج منفی آئے تھے ، ٹریننگ سیشن کا آغاز مقامی وقت کے مطابق
صبح9 بجے ہوا،، ٹریننگ سیشن میں فیزیکل فٹنس کے ساتھ کھلاڑیوں نے بیٹنگ اور
باؤلنگ کی پریکٹس کی،بیٹنگ اور باؤلنگ پریکٹس
کے لیے سینٹر اور سائیڈ پچز پر کا استعمال کیا گیا، پاکستان اورویسٹ انڈیز کے درمیان
پہلا ٹیسٹ12 اگست سے شروع ہوگا۔۔