سندھ کی خواتین اور بچے عید کے دنوں میں بھی ظلم کا نشانہ بنے۔

عرفان علی عرفان علی

سندھ کی خواتین اور بچے عید کے دنوں میں بھی ظلم کا نشانہ بنے۔

سندھ کی خواتین اور بچے عید کے دنوں میں بھی ظلم کا نشانہ بنے۔

نوشہرو فیروز/ بھریا سٹی میں ذکیہ سولنگی کو ذیادتی کا نشانہ بنایا گیا، معصوم بچی ہوش میں نہیں۔

سندھ سہائی آگنائزیشن کی رہنما عائشہ دھاریجو نے چہرہ سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ

نوشہروفیروز/ دعا سولنگی کو اغوا کر کے زیادتی کا نشانہ بنایا گیا،اغوا کے بعد قتل کر دیا گیا اور دونوں واقعات میں ملزمان کو پولیس مقابلے میں ماردیاگیا

ٹنڈو باگو میں عید کے روز شوہر نے بیوی کو قتل کرکے گرفتاری پیش کر دی۔

سکھر سے عید کے روز تین لڑکیوں کا اغوا، جس کا تاحال کوئی سراغ نہیں مل سکا، معاملے کے حوالے سے ایس ایس پی سکھر عابد بلوچ نے رابطہ کیا۔

پنوں عاقل میں ایک سال قبل لڑکی کے والدین نے اپنی بیٹی کی شادی کی تھی جس کی ماما نے اسے قتل اوربھائیوں نے چاقو کے وار کئے۔۔

نصیر آباد کے نواحی گاؤں چنہڑ میں دشمنی کی آڑ میں معصوم بچی کو قتل کر دیا گیا۔