پیپلز پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری آج گھوٹکی پہنچیں گے

نزاہت خان نزاہت خان

   پیپلز پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری آج گھوٹکی پہنچیں گے

 

پیپلز پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری آج گھوٹکی پہنچیں گے

 ذرائع کےمطابق بلاول بھٹو زرداری دھاریجا برادری اور مہر برادران کے درمیان ہونے والے اختلافات اور دوریاں ختم کرنے آج گھوٹکی پہنچے گےبلاول بھٹو زرداری عادلپور دھاریجا ہاؤس پر عشائیہ کے بعد خانگڑھ مہر ہاؤس جائیں گے خانگڑھ گوہر پلس پر پیپلز پارٹی کے رہنما خالد خان لونڈ، محمد بخش مہر، بابر خان لونڈ سمیت دیگر رہنما شرکت کریں گےیاد رہے کہ مہر برادری اور دھاریجا بھائیوں کے درمیان پی ایس 21 کی صوبائی نشست کے ٹکٹ کے معاملے پر اختلافات بڑہ چکے ہیں