سیف انڈر16چیمپئن شپ،پاکستان نے افتتاحی میچ میں بھوٹان کو 2-1 سے شکست دیدی

عدنان اطہر عدنان اطہر

سیف  انڈر16چیمپئن شپ،پاکستان نے افتتاحی میچ میں بھوٹان کو 2-1 سے شکست دیدی

ساف انڈر16چیمپئن شپ،پاکستان نے افتتاحی میچ میں بھوٹان کو 2-1 سے شکست دیدی 
پاکستان کی جانب سے پہلا گول کپتان عبیداللہ خان نے 17 ویں منٹ میں کیا
دوسرا گول سبحان کریم نے 30 ویں منٹ میں  کیا 
بھوٹان کی جانب سے واحد گول تاندن پھنٹ شو نے 13 ویں منٹ میں کیا
پاکستان ٹیم اپنا اگلا میچ 4 ستمبر کو مالدیپ سے کھیلے گی