اسٹاک مارکیٹ کے انڈیکس میں تیرہ سو سے زائد پوائنٹس کی کمی۔ انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں آٹھ پیسے کا اضافہ۔ فی تولہ سو نا تین سو روپے سستا ہوگیا۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز شدید مندی ری۔ ہینڈریڈ انڈیکس ایک ہزار، تین سو ، اسی پوائنٹس کی کمی سے ایک لاکھ، تیرہ ہزار، پانچ سو بیس پوائنٹس پر بند ہوا۔ انٹربینک میں ڈالر کی قیمت آٹھ پیسے بڑھ کر دوسو اٹہتر روپے تیراسی پیسے ہوگئی۔ فی تولہ سونا تین سو روپے سستا ہوکر دو لاکھ، نواسی ہزار، سو روپے پر پہنچ گیا۔ دس گرام سونے کی قیمت دو سو ستاون روپے کمی سے دو لاکھ، سینتالیس ہزار، آٹھ سو چھپن روپے