جمعیت علماء اسلام ف نے سوات کے لیےامیدواروں کا اعلان کردیا سوات ، این اے 2 کے لیے مولانا ارشدجمعیت علماء اسلام ف ک این اے 3 کے لیے حجت اللہ جمعیت علماء اسلام ف کےامیدوار
سوات این اے 4 کے لیے قاری محمود جمعیت علماء اسلام ف کےامیدوار
پی کے 3 کے لیے بخت زادہ جمعیت علماء اسلام ف کےامیدوار پی کے 4 کے لیے مولانا قمر جمعیت علماء اسلام ف کےامیدوار
پی کے 5 کے لیے ثناءاللہ جمعیت علماء اسلام ف کےامیدوار پی کے 6کے لیے قیصر خان جمعیت علماء اسلام ف کےامیدوار
پی کے 7 کے لیے شاہی نواب باچا جمعیت علماء اسلام ف کےامیدوار
پی کے 8 کے لیے ممتاز خان جمعیت علماء اسلام ف کےامیدوار سوات ، پی کے 9 کے لیے حفیظ الرحمان جمعیت علماء اسلام ف کےامیدوار
پی کے 10 کے لیے امجد جمعیت علماء اسلام ف کےامیدوار