جدہ سے کراچی پہنچنے والی
فلائیٹ میں گیارہ مسافروں کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔
جدہ سے کراچی ائرپورٹ
پہنچنے والی پرواز ایس وی۔۔سیون زیرو زیرو
میں موجود تمام مسافروں کا ریپڈ اینٹی جین
ٹیسٹ کیا گیا۔ سعودی عرب سے پہنچنے والے گیارہ مسافروں کا ٹیسٹ مثبت آیا۔ اس پر
ان تمام مسافروں کو سندھ گورنمنٹ اسپتال کورنگی میں قرنطینہ کردیا گیا۔