حریم فاروق کی خوبصورتی اور صحت کا راز


حریم فاروق کی خوبصورتی اور صحت کا راز

 

کراچی،عمران


حریم فاروق کا کام ہی ان کی شناخت رہاہے حریم فاروق پاکستان کی معروف فنکاروں کی فہرست میں شامل ہیں۔

پاکستان ٹیلی ویژن  انٖڈسٹری ہو یا فلم کی دنیا حریم فاروق کے نام کے چرچے ہر جگہ پر ہی موجود ہیں۔

انکی خوبصورت ، خود اعتمادی اور صلاحتیں ہی انکی وجہ شہرت بنیں۔


پاکستان کی اس معروف میزبان، ماڈل ،اداکارہ  کی عمر 29 سال ہےانکے معروف ڈراموں میں دل بےقرار کامیابی کی بلندیوں کو چھو چکاہے


حریم فاروق کی کوشیش ہوتی ہے وہ انسٹاگرام پر سرگرم رہیں،اور اپنے مداحوں کے سوالوں کے جواب دے سکیں یہی وجہ ہے لاکھوں کے تعداد میں ان کے مداح انسٹاگرام پر ایکٹو رہتے ہیں۔


آج کی سب سے خاص بات یہ ہےکہ حریم فاروق نے ویسٹرن لباس زیب تن کرکے اپنے مداحوں سے خوب داد وصول کی ہے۔

 بلیک رنگ میں انکی شخصیت مزید نکھرکر سامنےآگئ ہے