الیکشن کمیشن کی جانب سے انتخابی نشان الاٹ کرنے کے وقت میں پانچویں بارتوسیع

چہرہ ڈیسک چہرہ ڈیسک

الیکشن کمیشن کی جانب سے انتخابی نشان الاٹ کرنے کے  وقت میں  پانچویں  بارتوسیع

الیکشن کمیشن کی جانب سے انتخابی نشان الاٹ کرنے کے  وقت میں  پانچویں  بارتوسیع
الیکشن کمیشن نے انتخابی نشان  الاٹ کرنے کا وقت ساڑھے  11بجے تک بڑھا دیا 

ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق

سپریم کورٹ کے فیصلے کے انتظار کے باعث وقت میں توسیع کی گئی،