کراچی، عرفان علی
سندھ حکومت کا بوٹ بیسن پر
فوڈ اسٹریٹ قائم کرنے کا فیصلہ۔ تزئین و آرائش اور تعمیر کا کام شروع کردیا گیا۔
ترجمان سندھ حکومت مرتضی وہاب نے بوٹ بیسن، کلفٹن کا
دورہ کیا اور وہاں ترقیاتی کاموں کا جائز
ہ لیا۔ کراچی نیبر ہوڈ امپرومنٹ پروگرام کے حکام نے انہیں فوڈ اسٹریٹ سےمتعلق بریفنگ
دی۔ ترجمان سندھ حکومت مرتضی وہا ب کا کہنا تھا کہ کلفٹن بوٹ بیسن فوڈ اسٹریٹ کو
جدید وقدیم طرز تعمیر کےساتھ بنایاجائےگا-بوٹ بیسن اسٹریٹ کےساتھ واکنگ ٹریک اور دیگر
سہولیات بھی فراہم کی جائیں گی