ترک صدررجب طیب اردوان کہتےہیں کہ پاکستان اور ترکی کے درمیان برادرانہ اور تاریخی تعلقات ہیں

چہرہ ویب ڈیسک

ترک صدررجب طیب اردوان کہتےہیں کہ پاکستان اور ترکی کے درمیان برادرانہ اور تاریخی تعلقات ہیں

ان کا کہناتھاکہ ترکی کے عوام پاکستان کے عوام کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں،

ترک صدرکاکہناتھاکہ پاکستان جنوبی ایشیاء میں قیام امن کیلئے اہم  کردار ادا کر رہا ہے، افغانستان میں قیام امن پاکستان اور خطے کے امن کیلئے بہت ضروری ہے، پاکستان کے ساتھ خطے کے قیام امن کی کاوشوں کا ساتھ دیں گے