دفتر میں 19 سالہ لڑکی کو گولی ماری اور خود کو بھی ماردیا

عرفان علی عرفان علی

دفتر میں 19 سالہ لڑکی کو گولی ماری اور خود کو بھی ماردیا


کراچی نارتھ ناظم آبادبلاک ایل میں واقع نجی دفترمیں نوجوان ملازم نےفائرنگ کرکے19سالہ لڑکی کوقتل کیااورخودکوبھی گولی مارکرزندگی کاخاتمہ کرلیا،

پولیس نےشواہداکھٹےکرکےلاشوں کوعباسی شہیداسپتال منتقل کیا۔

کراچی کےعلاقے نارتھ ناظم آبادبلاک ایل میں واقع شپنگ کمپنی کےدفترمیں نوجوان ملازم نےفائرنگ کرکے19سالہ ساتھی ملازم کوقتل کیااورپھرخودکوبھی گولی مارکرخودکشی کرلی،

اطلاع ملنےپولیا نےموقع پرپہنچ کراسلحہ اوردیگرشواہداکھٹےکیے

دفترمینیجرمہتاب کاکہناہےفائرنگ کےبعدخودکشی کرنےوالاملازم برہان دفترسےباہرگیااوراسلحہ لےکرآیا

نیچے بیٹھا ہوا تھا چائے پی رہا تھا میں نے بھی چائے پی تھی اچانک اوپر آیا اور فائر کردئے ۔ ریگولر نہیں آتی تھی ڈاکیومنٹیشن وغیرہ کرتی تھی گھر سے کام کرتی تھی

پولیس کےمطابق مقتولہ شادمان ٹاون انڈاموڑکی رہائشی تھی،ہلاک ملزم کورنگی کارہائشی اورچھ سات ماہ سےملازمت کررہاتھا،

مقتولہ لڑکی گھرسےآن لائن دفترکاکا کرتی تھی

آج ہی چندماہ بعددفترآئی تھی، لاش کوضروری کارروائی کےبعدورثاءکےحوالےکرکےواقعےکی تفتیش کاآغازکردیاہے۔