کراچی میں سی ٹی ڈی سول لائن کی ضلع ایسٹ میں اہم کارروائی کی ،جامعہ
کراچی بم دھماکےکامبینہ اہم ملزم کوگرفتارکرلیاگیا۔
جامعہ کراچی میں خودکش بم
دھماکےکامعاملہ،سی ٹی ڈی سول لائن نےضلع ایسٹ میں کارروائی کرتےہوئےمبینہ اہم ملزم
کوگرفتارکرلیاگیا
سی ٹی ڈی زرائع کےمطابق گرفتارمبینہ ملزم دہشت گردی کی تربیت حاصل
کرچکاہے
مبینہ ملزم خودکش بمبارخاتون کےشوہرکےساتھ رابطہ کارہے ، گرفتارملزم
خودکش بم بنانےکابھی ماہرہے، جبکہ مبینہ ملزم کی گرفتاری کےمتعلق پریس کانفرنس میں سی ٹی ڈی اور رینجرزافسران
جامعہ کراچی بم دھماکےکےمتعلق تاحال کی گئی تحقیقات کےمتعلق آگاہ کرینگے۔