مئی سے خالی گورنر اسٹیٹ بینک کے عہدےپر تعیناتی۔

عرفان علی عرفان علی

مئی سے خالی گورنر اسٹیٹ بینک  کے عہدےپر تعیناتی۔

 مئی سے خالی گورنر اسٹیٹ بینک  کے عہدےپر تعیناتی۔

وفاقی حکومت نے جمیل احمد کو مرکزی بینک کا سربراہ مقرر کردیا۔

فنانس ڈویژن نے جمیل احمد کی بطور گورنر اسٹیٹ بینک  تقرری کا نوٹی فکیشن  جاری کردیا ہے۔

مئی میں ڈاکٹررضاباقر کی مدت پوری ہونے کے بعد سے گورنر اسٹیٹ بینک کی پوسٹ خالی تھی۔

ڈپٹی گورنرمرتضی سید قائم مقام گورنر اسٹیٹ بینک کے طور پر خدمات انجام دے رہے تھے۔