ویسٹ
انڈیز میں قومی ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل کھلاڑیوں کا پرویڈینس اسٹیڈیم گیانا میں ٹریننگ
سیشن جاری ہے۔
ٹیسٹ
اسکواڈ میں شامل تیرہ کھلاڑیوں سمیت سرفراز احمد اور فہیم اشرف نےٹریننگ سیشن میں شرکت کی، کھلاڑیوں نے فزیکل اور فیلڈنگ سیشنز کے
ساتھ نیٹ پر بیٹنگ اور باؤلنگ پریکٹس بھی
کی، نیٹ پریکٹس کے دوران کھلاڑیوں کا سینٹر اور سائیڈ پچز پر سیشن جاری، فیلڈنگ سیشن
کے دوران کھلاڑیوں کی سلپ فیلڈنگ پر خصوصی توجہ دی گئی، ٹریننگ سیشن تین گھنٹے تک
جاری رہے گا، ٹی ٹونٹی اسکواڈ میں شامل کھلاڑیوں کو آج آرام دیا گیا ہے۔۔