امریکی شہر ہیوسٹن میں بارش اور طوفانی ہواؤں سے تباہی، 4 افراد ہلاک،

چہرہ ڈیسک چہرہ ڈیسک

امریکی شہر ہیوسٹن میں بارش اور طوفانی ہواؤں سے تباہی، 4 افراد ہلاک،

امریکی شہر ہیوسٹن میں بارش اور طوفانی ہواؤں سے تباہی، 4 افراد ہلاک،

خبر ایجنسی کے مطابق طوفان کے باعث ہیوسٹن کے 8 لاکھ سے زائد گھروں کو بجلی کی فراہمی معطل،

ہیوسٹن کے کاروباری مراکز میں عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے،

محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں اور سیلاب کی وارننگ جاری کردی،