9مئی جلاؤگھراؤ کے 2مقدمات میں یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت

نزاہت خان نزاہت خان

9مئی جلاؤگھراؤ کے 2مقدمات میں یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت

9مئی جلاؤگھراؤ کے 2مقدمات میں یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت
عدالت نے پراسیکیوشن کو آئندہ سماعت پر دلائل کیلئے طلب کر لیا 
 انسداد دہشتگردی عدالت لاہور نے سماعت 9 اپریل تک ملتوی کردی 
انسدادِ دہشتگردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے ضمانت بعدازگرفتاری پر سماعت کی
ملزمہ کیخلاف تھانہ سرور روڈ اور ماڈل ٹاؤن میں جلاؤ گھیراؤ کے مقدمات درج ہیں