کراچی کوجنازہ نمابسوں سےچھٹکاراحلیم عادل شیخ

نزاہت خان نزاہت خان

 کراچی کوجنازہ نمابسوں سےچھٹکاراحلیم عادل شیخ

اپوزیشن لیڈرسندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے کہاہےکہ عمران خان کےشکرگزارہیں جنہوں نےاہلیان کراچی کوجنازہ نمابسوں سےچھٹکارادلوایا۔۔۔آج نئےباب کاآغازہواہے۔۔۔کےفوربھی جلدمکمل ہوکرکراچی کوتحفہ ملےگا۔۔۔انہوں نے سندھ حکومت پرٹرانسپورٹرزسےبھتہ لینےکابھی الزام عائدکیا۔

یہ ہیں سندھ کےاپوزیشن لیڈرحلیم عادل شیخ  جوکارکنان کےہمراہ کراچی میں ڈبلیوگیارہ کےمسافربنے۔

حلیم عادل شیخ نے کہاکہ کراچی کےلوگوں کوسندھ حکومت کےرحم وکرم پرنہیں چھوڑیں گے۔

انہوں نےالزام عائدکیاکہ سندھ حکومت ٹرانسپورٹرزسےصرف بھتہ لیتی ہے۔

حلیم عادل شیخ،اپوزیشن لیڈرسندھ اسمبلی۔۔۔ایک ہزاربسیں آرہیں۔۔۔پانچ سوبسیں آرہی ہیں۔۔۔بیس بسیں آرہی ہیں۔۔۔انہو ں نے اعلان کیاکیااورینج لائن۔۔۔یلولائن ۔۔بےنظیربھٹو بس سروس۔۔۔پیپلزبس سروس۔۔۔الیکٹرکل بس سروس۔۔۔لاڑکانہ بس سروس۔۔۔یہ رنگ برنگی بسوں کےاعلانات ہوتےرہے۔۔۔لیکن ملی تو۔۔۔جنازہ بس سروس۔۔۔جیالی بس سروس۔۔۔

اپوزیشن لیڈرنےکہاکہ  کراچی میں ایک ہزاربسیں چلانےکااعلان ہوا،کراچی کےچالیس مختلف روٹس پرچلائی جانی تھیں۔۔۔ایک ہزاربسیں چلانےکادوہزارانیس میں ہواجوڈیڑھ سالے بعدختم ہوگیا۔۔۔پیپلزبس سروس منصوبہ بھی ناکام ہوگیا۔۔۔

حلیم عادل شیخ،اپوزیشن لیڈرسندھ اسمبلی۔۔۔اورانشاء اللہ اس ہی مہینے کےاینڈتک وزیراعظم آرہےہیں۔۔۔کراچی سرکلرریلوے۔۔۔ہمارے بزرگوں نےسناہوگا کہ سرکلرریلوےچلاکرتی تھی۔۔۔جدیدکےسی آر آپ کوملنےجارہی ہے۔۔۔انشاء اللہ تعالیٰ بی آرٹی آپ کومل رہاہے۔۔۔

حلیم عادل شیخ نے کہا انٹرنیشنل میڈیا بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق،دنیا کےسو شہروں میں موجود ٹرانسپورٹ کے نظام میں کراچی کا نظام بدترین ہے۔۔۔پی ٹی آئی کارکنوں نےکراچی میں چلانے بسوں کی تصاویر ہاتھوں میں لیکر علامتی احتجاج بھی کیا۔