کراچی کے نشتر پارک میں ایم کیو ایم پاکستان کی جانب سے خواتین کنونشن منعقد کیا گیا
ڈاکٹر خالد مقبول کا کہنا تھا کہ ہم ہندوستان چھوڑ کر اسے توڑ کر یہاں آئے اور پاکستان بنایا ہمارے رہتے پاکستان کو کچھ نہیں
نشتر پارک میں ہونے والے جلسے میں خواتین کارکنان کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔
جلسے سے خطاب کرتے ہوئے ڈپٹی کنوینئر نسرین جلیل کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی سے معاہدہ کرنے پر کارکنان ناراض تھے شاید وہ لوگ ٹھیک کہہ رہے تھے
کنوینئر ایم کیو ایم خالد مقبول صدیقی کا کہنا تھا کراچی پاکستان کی معشیت اور معاشرت کا مرکز تھا اور جب مرکز تبدیل کیا گیا تو نقصان اٹھانا پڑا
رکن رابطہ کمیٹی اور رکن سندھ اسمبلی خواجہ اظہار الحسن نے کہا کہ خواتین کی تعداد دیکھ کر اندازہ ہو رہا ہے
ایم کیو ایم کو پارلیمانی لیڈر کے بعد کراچی کی میئر شپ کے لئے کسی خاتون کو نامزد کرنا پڑے گا