کراچی میں پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کےخلاف مقدمہ درج۔

عدنان اطہر عدنان اطہر

کراچی میں پی ٹی آئی رہنما  شہباز گل کےخلاف مقدمہ درج۔

کراچی میں پی ٹی آئی رہنما  شہباز گل کےخلاف مقدمہ درج۔

قومی سلامتی کے اداروں کے خلاف نازیبا تقریر کا الزام لگایا گیا ہے۔

کراچی کے  بریگیڈ تھانے میں شہری محمد سعید کی جانب سے  رہنما تحریک انصاف شہباز گل کے خلاف  مقدمہ درج کرایا گیا ہے۔

 پولیس حکا م کے مطابق مقدمہ میں قومی سلامتی کے اداروں  کے خلاف نفرت آمیز اور اشتعال  انگیز تقریر کرنے کی دفعات شامل ہیں۔

مدعی مقدمہ کا الزام ہے کہ پی ٹی آئی رہنما شہباز گل نے قومی سلامتی کے ادارے کے سابق سربراہ  کے خلاف نفرت انگیز تقریر کی۔