میٹھائی کیک کےساتھ میٹھی کچوری کی خریداری بھی شہری بڑھ چڑھ کر کرتے ہیں۔

عدنان اطہر عدنان اطہر

میٹھائی کیک کےساتھ میٹھی کچوری کی خریداری بھی شہری بڑھ چڑھ کر کرتے ہیں۔

عید کے پر مسرت موقع پر میٹھا کھانے کی روایت برقرار ہے۔ میٹھائی کیک کےساتھ میٹھی کچوری کی خریداری بھی شہری بڑھ چڑھ کر کرتے ہیں۔

نمازعید کےبعد ایک دوسرےسےمیل ملاپ کےدوران شہری کیک مٹھائی ایک دوسرےکوتودیتےہیں لیکن قدیم روایت مختلف اقسام کی کچوریاں کھانےکی بھی ہیں۔


گرماگرم کڑھائی میں تیارہونیوالی نمکین ۔۔ میٹھی کچوریاں شہری ذوق وشوق سےخریدتےہیں

میرےوالدبھی یہ خریدتےتھےسالوں ہوگئےہم بھی یہاں اسلئےیہاں آئےہیں۔۔ ہرسال گھروالےعید کےروزاسےخریدنےکوترجیح دیتےہیں

برنس روڈ سےیہ کچوریاں خریدتےہیں،، کھانےمیں منفرد کچوری ہوتی ہے

ان کچوریوں کوتیارکرنیوالےکہتےہیں کہ یہ اسپیشل کچوریاں سالوں سےیہاں فروخت کی جاتی ہیں،، جنھیں لوگ کھانا پسند کرتےہیں۔


 یہ کچوریاں میدےسےتیارہوتی ہیں اسمیں نمیکن ،، مصالحہ دارمیٹھی بھی ہوتی ہیں لوگ اسےکھانا پسند کرتےہیں

عید پرہرکوئی مہمانوں کی تواضح منفرد اندازمیں کرنا چاہتا ہے،،اسی لئےلوگ مختلف اقسام کی اشیأء کی خریداری کوترجیح دیتےہیں۔