محکمہ صحت سندھ میں تقرری وتبادلے،نوٹیفکیشن جاری کرد یا گیا۔
نوٹیفکیشن کے
مطابق ڈاکٹرمحمداحمدقاضی میڈیکل سپریڈننٹ سندھ گورنمنٹ اسپتال لیاقت آبادتعینات ،
ڈاکٹرمحمدایوب بابرڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسرضلع شرقی تعینات کردیے گئے، ڈاکٹراشفاق
احمدمیمن ڈپٹی ڈائریکٹرڈائریکٹوریٹ آف ہیلتھ سروسز تعینات، ڈاکٹرمحمدرمضان
لغاری ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسرضلع غربی تعینات، ڈاکٹرگل منیرڈپٹی ڈائریکٹرڈائریکٹوریٹ
جنرل آف ہیلتھ سروسزتعینات اور ڈاکٹربرکت علی جتوئی میڈیکل سپریڈننٹ سول اسپتال
تھرپارکرتعینات کیا گیا۔۔