بٹگرام چیئر لفٹ کے مالک کو حراست میں لے لیا گیا،
ترجمان پولیس مقامی تھانہ بھننہ پولیس کی جانب سے چیئرلفٹ مالک کو حراست میں لیا گیا۔
ضلعی انتظامیہ نے چیئر لفٹ کنٹرول روم کوتالے لگادیے،
نجی چیئر لفٹ مالک کو حراست میں لینے کے بعد مزید تحقیقات کی جارہی ہیں،