8 فروری کو عام انتخابات میں قلم دوات جیتے گی، پیدل انتخابی مہم چلائیں گے

چہرہ ڈیسک چہرہ ڈیسک

8 فروری کو عام انتخابات میں قلم دوات جیتے گی، پیدل انتخابی مہم چلائیں گے

شیخ رشید نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ 
8 فروری کو عام انتخابات میں قلم دوات جیتے گی، پیدل انتخابی مہم چلائیں گے


16 دفعہ وزیر رہا ہوں،اپنی عوام کو میں اب گلی محلے میں نظر آوں ا
میں غیرت مند ہوں، اصلی اور نسلی ہوں، راولپنڈی کی سوچ میرے خون میں ہے 


40 دن میں نہ میں بکا، عمران خان کے خلاف کوئی بیان نہیں دیا

شیخ رشید احمد کی انتخابی مہم کے حوالے سے لال حویلی کے باہر میڈیا سے گفتگو  میں مزید کہاکہ 


آج سے ہم باقاعدہ حلقہ این اے 56 اور 57 کی انتخابی مہم شروع کرنے جارہے ہیں 


ہماری کسی سے کوئی لڑائی نہیں ہے، لال حویلی پر بہت دفعہ قبضہ کرنے کی کوشش کی گئی 


8 فروری کو عام انتخابات میں ہم اکثریت سے جیت جائیں گے 


ہمارے مخالفین اور اپنوں نے بھی کاغذات جمع کروائے 


ہم نے 40 دن چلہ کاٹا، جن کے خلاف ہم نے 164 کا بیان نہیں ریکارڈ نہیں کروایا وہ بھی میدان میں ا گئے ہیں 


ہمارے اوپر 15 تاریخ کو 19 مقدمات کا اندراج ہوا، راشد شفیق کے ملا پر 22 مقدمات ہوئے 


بانی چئیرمین پی ٹی آئی کے بعد جس پر سب سے زیادہ مقدمات درج ہوئے وہ ہم ہیں


ہمارے گھروں کو توڑا گیا، دل کے اندر ایک روشنی ہے 


ہماری کسی کے ساتھ کوئی دشمنی نہیں، اپنوں کو بھی خوش آمدید کہتے ہیں