ڈالر اوربڑھتی مہنگائی کےباعث اسٹاک ایکسچینج میں مندی رہی،

چہرہ ڈیسک چہرہ ڈیسک

ڈالر اوربڑھتی مہنگائی کےباعث اسٹاک ایکسچینج میں مندی رہی،

ڈالر اوربڑھتی مہنگائی کےباعث اسٹاک ایکسچینج میں مندی رہی،، انٹربینک میں ڈالر تاریخ کی بلندی پر پہنچ کر بندہوا۔

100 انڈیکس میں370 پوائنٹس کی کمی  دیکھی گئی۔۔ مندی کےباعث ہنڈرڈانڈیکس47ہزار کی حدسےنیچے چلا گیا،379پوائنٹس کی کمی سے مارکیٹ 46ہزار 891پربند ہوئی، جبکہ انٹر بنک میں ڈالر84پیسےاضافےسے168اعشاریہ94روپےپربندہوا، ڈالر26 اگست2020کو168اعشاریہ 43روپےکی سطح کوچھوگیاتھا۔