کراچی آرٹس کونسل میں محفل سماع کے رنگ اکھٹے
کئے گئے جس میں معروف قوال نے شرکت کی،
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کی جانب سے کراچی
میں محفل سماع کا انعقاد کیاگیا جس میں معروف قوال نے عقیدت اور محبت کے رنگ بکھیر
کر سب کو جھومنے پر مجبور کردیا۔
اس موقع پر رہنماایم کوایم خالد مقبول صدیقی کا
کہناتھاکہ ہجرت پاکستان کو کبھی بھی فراموش نہیں کیاجاسکتا۔
سامعین کا کہناتھاکہ اس قسم کی محفل سماع کا
انعقاد ہوتے رہنا چاہیے جسے سن کر روح کوتسکین ملتی ہے
محفل سماع کے رنگ نے سامعین اور ناظرین پر سحرطاری کردیا جسے سن کر وہ جھومتے
دیکھائی دیئے