پولیس کے مطابق سی ایم ہاؤس کے قریب سندھ بینک کے اے ٹیم ایم مشین کو توڑ کر ملزمان نے کیش نکالنے کی کوشش کررہے تھے کہ ، اے ٹیم توڑنے کی اطلاع پر مددگار 15 پولیس موقع پر پہنچ گئی
پولیس
نے موقع سے ملزمان کے چھوڑے ہوئے اوزار برآمد کر لیے۔ کیش محفوظ رہا ملزمان فرار
ہوگئے اے ٹی ایم کو نقصان پہنچا، ملزمان نے سی سی ٹی وی کیمروں پر اسپرے کرنے کے
بعد واردات شروع کی۔