ذرائع کے مطابق آصف علی زرداری کراچی کے نجی اسپتال میں زیر
علاج ہیں،
سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری کی طبیعت ناساز، ڈاکٹروں کی ہدایت پر اسپتال میں داخل کیاگیاہے والد کی علالت کے پیش نظر بلاول بھٹو اسلام آباد اور بختاور بھٹو خاوند کے ہمراہ فوراً دبئی سے کراچی پہنچ گئے ہیں۔اسپتال ذرائع کے مطابق بجٹ سیشن میں شرکت اور عدالت میں پیشی کی تھکن کی وجہ سے آصف علی زرداری کی طبعیت ناساز ہوئی ہے۔