انٹربینک میں ڈالراڑتالیس پیسےسستاہوگیا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں
کارروبارکااختتام مندی پرہوا۔۔۔
انٹربینک میں ڈالرایک سوچھہترروپےسےنیچے آگیا۔۔۔اسٹیٹ بینک آف
پاکستان کےمطابق انٹربینک میں ڈالراڑتالیس
پیسے سستا ہوا۔۔۔انٹربینک میں ڈالرایک سوچہترروپےبیس پیسےسےکم ہوکرایک
سوپچہترروپےبہترپیسے پربندہوا۔۔۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کارروبارکااختتام مندی
پرہوا۔۔۔ہنڈریڈ انڈیکس دوسوستاون پوائنٹس کمی سے پینتالیس ہزاربہترپوائنٹس
پربندہوا۔۔۔