کراچی کے علاقےبلدیہ میں موٹر سائیکل پرسوار 2ملزمان کی شہری کو لوٹ
کر فرارہونے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی
کراچی کے علاقےبلدیہ سیکٹر 5جے میں ڈکیتی کی واردات میں 2 ملزمان
کارسوارشہری سےمبینہ طورپر30لاکھ روپےلوٹ کرفرار ہوگئے واقعہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج
سامنے آگئی۔ فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ شہری نے گاڑی سے تھیلا نکالا تو ایک
ملزم نے موٹر سائیکل سے اتر کر تھیلا چھینا اور فائرکرکے شہری کو زخمی کردیااور
فرار ہوگیا