عمران جیسے مجرم بھاگ جاتے ہیں،عمران گھبرانانہیں۔ وزیراطلاعات مریم اورنگزیب
لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیراطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا تھاکہ بزدل توشہ خانہ گھڑی چور،معاشی تباہی،مہنگائی کا مجرم گرفتاری سے فرارہورہاہے،
اس شخص نے کارکنوں اور خواتین کو ڈھال بنایا ہوا ہے،
لیڈر جھوٹے مقدموں میں بھی بہادری کے ساتھ گرفتار ہوتے ہیں،انکا کہناتھاکہ
عمران جیسے مجرم بھاگ جاتے ہیں،عمران گھبرانانہیں۔