نیب نے چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ کو توشہ خانہ کیس میں کل طلب کر لیا

نزاہت خان نزاہت خان

نیب نے چیئرمین پی ٹی آئی   کی اہلیہ کو توشہ خانہ کیس میں  کل  طلب کر لیا

نیب نے چیئرمین پی ٹی آئی   کی اہلیہ کو توشہ خانہ کیس میں  کل  طلب کر لیا 
 بشری بی بی  کو  نیب اسلام آباد میں جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم کے سامنے پیش ہونے کی ہدایت 
نیب ٹیم کا بشری بی بی کیلئے کال اپ نوٹس انکے وکلاء نے وصول کیا