پاکستان نے ٹی
ٹوئنٹی سیریز میں تو ویسٹ انڈیز کو 3صفر سے ہرادیا لیکن کرکٹ لورز ون ڈے سیریز نہیں
دیکھ سکیں گے ۔
پاکستان نے ٹی
ٹوئنٹی سیریز تو تین صفر سے اپنے نام لیکن کورونا وبا ایک بار پھر ون ڈے سیریز میں
رکاوٹ بن گئی۔۔تین ون ڈے میچز کی سیریز ملتوی کردی گئی۔کرکٹ لورز کا کہنا ہے کہ ون
ڈے سیریز ملتوی ہونے سے مایوسی ہوئی۔
پی سی بی
حکام کا کہنا ہے کہ سیریزآئندہ سال جون میں ہوگی۔ شائقین کہتے ہیں کہ پاکستانی ٹیم
نے بہترین پرفارمنس دیکر دل خوش کردیا۔
ویسٹ انڈیز
کرکٹ بورڈ کی جانب سےبہترین انتظامات پرپاکستانی حکومت اور پی سی بی کا شکریہ ادا
کیا