پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی سیریز جیت لی۔آصف کی ایک بار پھر جارحانہ بیٹنگ
۔7گیندوں پر 21رنزاسکور کیے۔میچ 7وکٹوں اور 7گیند پہلے ختم فنش کیا
پاکستان ویسٹ انڈیز کےدرمیان ہونیوالی ٹی ٹوئنٹی سیریز توکامیابی سے
مکمل ہوگئی ہے لیکن ون ڈے سیریزمکمل نہ ہوسکی۔۔
پی سی بی کے چیف آپریٹنگ آفیسر سلمان نصیرنے ون ڈے سیریز کی منسوخی
کا اعلان کردیا کہا کہ بقیہ تین ون ڈے میچز اب جون 2022میں کھیلےجائیں گے۔
آسٹریلیا کے دورے کےحوالے سے چیف آپریٹنگ آفیسر کا کہنا تھا کہ وفد
نے مختلف پہلوؤں کا جائزہ لیا ہم پر امید ہے انکے ذہن میں موجود سوالات کے جوابات
ہوگئے ہونگے۔سلمان نصیر نے بتایا کہ سکیول ببل کی کوئی ہلاف ورزی نہیں ہوئی۔۔ویسٹ
انڈیز کے چند پلئیر ٹی 10لیگ مکمل کرکےدبئی سے آئے شائید وہ وہاں سے متاثر ہوئے۔
پی سی بی کا کہنا ہے کہ ون ڈے سیریز کا معاہدہ ہوچکا ہے۔