کراچی کے علاقے نیو کراچی صنعتی ایریا میں قبرستان سے سات سالہ بچے کی لاش ملی ہے۔

عمران عمران

کراچی کے علاقے نیو کراچی صنعتی ایریا میں  قبرستان سے سات  سالہ بچے کی لاش ملی ہے۔

کراچی کے علاقے نیو کراچی صنعتی ایریا میں  قبرستان سے سات  سالہ بچے کی لاش ملی ہے۔ 

پولیس حکام کے مطابق مدد گار ون فائیو کی اطلاع  پر پولیس  نیو کراچی صنعتی ایریا میں  قبرستان  پہنچی،، تو لاش پڑی ہوئی تھی۔ پولیس کا کہنا  ہےکہ سات سالہ بچے کے جسم پر  تشدد کے نشانات نہیں ہیں ۔ شبہ ہے کہ بچے کی لاش کوئی قبرستان میں رکھ کر گیا ہے ۔  واقعے کے حوالے سے تفتیش کی جا رہی ہ