یہ ویکنڈ رہا پری زاد کے نام۔

عرفان علی عرفان علی

یہ ویکنڈ رہا پری زاد کے نام۔

یہ ویکنڈ رہا پری زاد کے نام۔ باکس آفس پر سال 2022 میں اسپائڈر مین کے بعد ہوئی دھواں دار گروس اوپننگ۔ کراچی میں پری زاد کی خاتون فین تو وھیل چیئر پر آخری قسط دیکھنے پہنچ گئیں۔

اس ویک اینڈ رہا سینما گھروں پر پری زاد کا راج،،، کیا بچے کیا بڑے۔ 

سب ہی پری زاد کی آخری قسط دیکھنے سینما گھروں کو پہنچے۔پری زاد کا انجام جاننے کے لیے سب ہی بے تاب نظر آئے۔۔ری زاد کی ایک خاتون فین تو وہیل چیئر پر ڈرامے کا فنالے دیکھنے پہنچ گئیں۔ پری زاد کے ساتھ ساتھ سپورٹنگ کاسٹ کی اداکاری کی بھی تعریف کی۔۔ملک بھر کی طرح کراچی میں بھی پری زاد کو خوب پذیرائی مل رہی ہے۔ شہری ڈرامے کی ٹیلی ویژن پر ریلیز سے قبل سینما گھروں میں نمائش پر خوش دکھائی دے رہے ہیں۔