اسٹیٹ بینک کی راست سروس سسٹم اپ گریڈیشن کے باعث 39 گھنٹوں کیلئےبند رہیگی
اسٹیٹ بینک کے مطابق سروس 3ستمبرصبح 9بجےسے4ستمبررات 12 بجےتک سروس بند رہیگی ۔ پیشگی سسٹم اپ گریڈیشن کیلئےسروس کوبند کیا جارہا ہے۔ راست اسٹیٹ آف آرٹ ڈیجیٹل پیمنٹ کا نیٹ ورک ہے
فہمیدہ یوسفی کے خلاف سوشل میڈیا پر تضحیک آمیز مہم، کراچی پریس کلب کا دوٹوک ردعمل
بلوچستان میں پہلے 'اے ایف سی پی' پروجیکٹ کی کامیابی: امریکی ناظم الامور اور نواب زادہ زرین مگسی نے مہر گڑھ عجائب گھر کی یادگاری تختی کی نقاب کشائی تقریب میں شرکت
سندھ حکومت کا ٹرانس جینڈر کمیونٹی کی تعلیم تک رسائی آسان بنانے کے لیے اہم اقدام، اعلیٰ تعلیم کے لیے اسکالرشپس دینے کا فیصلہ
بدین کے دور دراز گاؤں سے عالمی سطح تک رسائی، مکیش میگھواڑ نے بین الاقوامی تعلیمی ایوارڈ جیت لیا
امریکہ ووٹ دے چکا: کانگریس میں اقتدار کی تبدیلی، ٹرمپ کے لیے نیا سیاسی امتحان