صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی ایس 80 دادو میں ضمنی انتخاب میں یپلز پارٹی کے امیدوار زبیر
جونیجو بلا مقابلہ منتخب ہوگئے
ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق پی ایس 80 کی نشت پیپلز پارٹی
کے جیتنے والے امیدوار عبدل عزیز جونیجو کے انتقال کے باعث خالی ہوئی تھی یکم اپریل
بروز پیر کو سندھ اسمبلی کا اجلاس بلائے جانے کا امکان ہے۔ اجلاس میں پیپلز پارٹی
کے ایک رکن جبکہ یم کیو ایم کی دو خواتین اراکین حلف اٹھائیں گی ایوان میں پیپلز
پارٹی کے اراکین کی تعداد 117 ہو گئی ایم کیو ایم کے اراکین کی تعداد 37 ہو گئی دو
اپریل بروز منگل ایوان میں سینٹ انتخابات کے لئے پولنگ ہو گی