رہنما مسلم لیگ ن مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ جس جج نے غلط فیصلہ دیا
،،اس کو نوکری سے نکالا گیا جبکہ نواز شریف کو جیل میں ڈال دیا گیا۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نواز شریف نے جتنی پیشیاں بھگتیں ،، سب کے سامنے ہیں۔ عمران خان کے وزیر اعظم بننے کے بعد پچاس لاکھ لوگ بے روزگار ہوئے اور دو کروڑ سے زیادہ غربت کی لکیر کے نیچے چلے گئے۔